ہر جمعرات مستحقینِ زکوٰۃ کا مفت علاج (میڈیسن ایک دن، علاوہ انجکشن) — رابطہ: 0309-9311311

YCC family illustration
بہترین علاج ہماری سپیشیلتی ہے۔ ہم بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کے تمام امراض کے معالجے میں مہارت رکھتے ہیں۔
  • قد کا نہ بڑھنا
  • بچوں کا سوکھا پن
  • بھوک نہ لگنا
  • عورتوں کے پوشیدہ امراض
  • حیض کا نہ ہونا
  • ماہواری کی بے قاعدگی
  • حمل کا نہ ہونا یا گر جانا

Gynie

Gynie treatment is one of our core expertise. Experienced female specialists care for a wide range of women’s health needs:

  • Pregnancy
  • Delivery
  • Ultrasound
  • Hair fall
  • Skin aging
  • Acne & dark spots

بہترین سہولیات اور پیشہ ورانہ مہارت

ycc_certified_doctors

تصدیق شدہ ڈاکٹر

ہمارے ساتھ بیرون ملک تعلیم یافتہ اور ایف-سی-پی-ایس سے تصدیق شدہ بہترین ڈاکٹروں کی وسیع ٹیم کام کرتی ہے جو کہ مریض کے بہتر علاج کو یقینی بنانے کیلیۓ کڑے قواعد و ضوابط کی پیروی کرتی ہے۔

ycc_certified_doctors

بہترین دیکھ بھال، کم ترین قیمت

ہمارا انتخاب نہ صرف اپکو نہایت پیشہ ورانہ اور پرٌ خلوص خدمات کا متحمل بناتا ہے بلکہ اپکو یہ تسلی بھی رہے گی کہ اپکا اور اپکے بچوں کا علاج صرف بہترین تصدیق شدہ ڈاکٹر ہی کر رہے ہیں۔

ycc_germs_free_vicinity

جراثیم سے پاک کلینک

ہم اپنے کلینک کی تمام شاخوں کو جراثیم سے مکمل طور پر پاک بنانے کیلیۓ کڑے قواعد و ضوابط کا اطلاق یقینی بناتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے یہاں مریض کا کمپیوٹرازیڈ ریکارڈ محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ ہمارے ساتھ اپکے تجربے کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

ycc_germs_free_vicinity

امپورٹڈ آلات اور مشینیں

ہمارے یہاں بچوں سے بوڑھوں تک کے تمام افراد کے علاج معالجے کیلیۓ بیرون ملک سے بہترین امپورٹڈ آلات اور مشینیں موجود ہیں جن سے ہم بہترین معیار کی خدمات کو یقینی بناتے ہیں۔

ہمارا عزم

" ہمارا مقصد آپکے گھرانے کو لاحق امراض کا مؤثر علاج ہے۔ ہم تمام افراد کیلیۓ ایک با اعتماد اور پرُ صلاحیت ادارے کے طور پر ابھرنا چاہتے ہیں۔ اس معاشرے کا حصہ ہونا ہمارے لۓ باعث فخر ہے۔ "

ycc_baby2s

" یہ ادارہ خلوص اور پیشہ ورانہ خدمات کے سنگم کا نام ہے۔ ہمارا عزم اعلٰی پاۓ کا علاج اپنا نصب العین سمجھ کر فراہم کرنا ہے۔"

ycc_baby2s

"ہمیں خود کو لگاتار بہتر بنانا ہے۔ اسکے لیۓ مریض کی راۓ کا احترام ناگذیر ہے۔ "

ycc_baby2s

"یہاں ہمارا مقصد پرُ خلوص خدمات کے ذریعے تبدیلی لانا ہے۔"

بلاگز

نذلہ، کھانسی، بخار؟ اب فکرمند نہ ہوں! وبائی امراض سے بچاؤ اور انکے خاتمے کیلیۓ تجربہ کار ڈاکٹروں کے تفویض کردہ نسخے مفت جاننے کیلیۓ ہمارے بلاگز یہاں پڑھیں۔۔۔

Seasonal care tips

موسمی امراض

Child health tips

بچوں کی صحت

Women health tips

خواتین کی دیکھ بھال