علاج کے ہر مرہلے میں بہترین ڈاکٹر فراہم کرنا ہماری سپیشیلتی ہے۔ ہم بچوں، بوڑہوں اور عورتوں میں پیدا ہونے والے امراض کے معالجے میں مہارت رکہتے ہیں۔
ہم ہر جمعرات مریضوں کا بالکل مفت علاج کرتے ہیں (میڈیسن ایک دن علاوہ انجکشن)
- قد کا نہ بڑہنا
- بچوں کا سوکھا پن
- بھوک نہ لگنا
- عورتوں کے پوشیدہ امراض
- حیض کا نہ ہونا
- ماہواری کی بے قائدگی
- حمل کا نہ ہونا یا گر جانا
خواتین کا مکمل چیک اپ اور میڑیسن
(ایک
دن
علاوہ انجکشن)
صرف 195 روپے
- خاتون کا چیک اپ
- بیماری کی میڈیسن
- بہتریں دیکھ کیئر
- پیشہ وارانہ مشورہ
- مریض کا کمپیوٹرازیڈ ریکارڈ
بچوں کا مکمل چیک اپ اور میڈیسن
(ایک
دن
علاوہ انجکشن)
صرف 195 روپے
- بچے کا معانہ
- بیماری کی میڈیسن
- بہتریں کیئر
- پیشہ وارانہ مشورہ
- مریض کا کمپیوٹرازیڈ ریکارڈ
الٹراساونڈ اور پرسکرپشن
صرف 195 روپے
- امپورٹڈ مشین پر الٹراساونڈ
- الٹراساونڈ کی پرسکرپشن
- مریض کا کمپیوٹرازیڈ ریکارڈ
بہترین سہولیات اور پیشہ ورانہ مہارت
تصدیق شدہ ڈاکٹر
ہمارے ساتھ بیرون ملک تعلیم یافتہ اور ایف-سی-پی-ایس سے تصدیق شدہ بہترین ڈاکٹروں کی وسیع ٹیم کام کرتی ہے جو کہ مریض کے بہتر علاج کو یقینی بنانے کیلیۓ کڑھے قواٰءد و ضوابط کی پیروی کرتی ہے۔
بہترین دیکھ بھال، کم ترین قیمت
ہمارا انتخاب نہ صرف اپکو نہایت پہشہ ورانہ خدمات پرٌ خلوص خدمات کا متحمل بناتا ہے بلکہ اپکو یہ تسلی بھی رہے گی کہ اپکا اور اپکے بچوں کا علاج صرف بہترین تصدیق شدہ ڈاکٹر ہی کر رہے ہیں۔
جراثیم سے پاک کلینک
ہم اپنے کلینک کی تمام شاخوں کو جراثیم سے مکمل طور پر پاک بنانے کیلیۓ کڑھے قواءد و ضوابط کا اطلاق یقینی بناتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے یہاں مریض کا کمپیوٹراءز ریکارڈ محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ ہمارے ساتھ اپکے تجربے کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
امپورٹڈ الات اور مشینیں
ہمارے یہاں بچوں سے بوڑھوں تک کے تمام افراد کے علاج معالجے کیلیۓ بیرون ملک سے امپورٹڈ بہترین امپورٹڈ الات اور مشینیں موجود ہیں جن سے ہم بہترین معیار کی خدمات کو یقینی بناتے ہیں۔
ہمارا عزم
" ہمارا مقصد آپ اور آپکے گھرانے کو لاحق امراض کا موثر علاج ہے۔ ہم تمام افراد کیلیۓ ایک با اعتماد اور پرُ صلاحیت کے طور پر ابھرنا چاہتے ہیں۔ اس معاشرے کا حصہ ہونا ہمارے لۓ باعث فخر ہے۔ "
" یہ ادارہ خلوص اور پیشہ وارانہ خدمات کے سنگم کا نام ہے۔ ہمارا عزم اعلی پاۓ کا علاج اپنا نصب العین سمجھ کر فراہم کرنا ہے۔"
"ہمیں اپنی خدمات کو لگاتار بہتر بنانا ہے۔ اسکے لیۓ مریض کی راۓ کا احترام ناگذیر ہے۔ "
"یہاں ہمارا مقصد پرُ خلوص خدمات کے ذریعے تبدیلی لانا ہے۔"
بلاگز
نذلہ، کھانسی، بخار؟ اب فکرمند نہ ہوں! وبائ امراض سے بچاءو اور انکے خاتمے کیلیۓ تجربہ کار ڈاکٹروں کے تفویض کردہ نسخے مفت جاننے کیلیۓ ہمارے بلاگز یہاں پرھۓ۔۔۔